جرائم و حادثات

میستری کے ہاتھوں چوکیدار کا قتل

نارسنگی میں میستری اور اپارٹمنٹ کے چوکیدار کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ میستری نے چوکیدار کو قتل کردیا۔

حیدرآباد: نارسنگی میں میستری اور اپارٹمنٹ کے چوکیدار کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ میستری نے چوکیدار کو قتل کردیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
محبت کی سرزمین ہندوستان، ونستھلی پورم میں مسجد قادریہ کے زیر اہتمام شاندار جشنِ یومِ جمہوریہ
جامعہ راحت عالم للبنات عنبرپیٹ میں یومِ جمہوریہ کی تقریب، ڈاکٹر رفعت سیما کا خطاب
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا

پولیس نے  بتایا کہ نارسنگی علاقہ میں چوکیدار جنگیا کو ارجن نامی میستری نے حملہ کر کے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

نارسنگی پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزم ارجن کی تلاش شروع کردی ہے۔