قومی
جے پی نڈا سے کاکروچ جنتا پارٹی وفد کی ملاقات
کاکروچ جنتا پارٹی کے 2 رکنی وفد نے پیر کے دن مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا سے ملاقات کی جنہوں نے حکومت کی طرف سے بات چیت کی پہل کی ہے۔
نئی دہلی (پی ٹی آئی) کاکروچ جنتا پارٹی کے 2 رکنی وفد نے پیر کے دن مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا سے ملاقات کی جنہوں نے حکومت کی طرف سے بات چیت کی پہل کی ہے۔
مظاہرین نے وسطی دہلی پر دھاوا بول دیا اور پارلیمنٹ کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی۔ سی جے پی نے کہا کہ نڈا نے انہیں تیقن دیا کہ وہ اندرونی بات چیت کریں گے۔
انہیں سی جے پی کے مطالبات پر غور کرنے کے لئے وقت دیا جائے۔سی جے پی ترجمان سوروداس نے کہا کہ انہوں نے ایک اور ترجمان آشوتوش رانکا کے ساتھ وزیر صحت سے ان کے بنگلہ پر تقریباً 10 منٹ کی ملاقات کی جو 2 گھنٹے انتظار کے بعد ہوئی۔