تلنگانہ
کانگریس کی رکن اسمبلی سیتکا کا پی اے سڑک حادثہ میں ہلاک
حادثہ اتنا شدید تھا کہ پی اے موقع پر ہی ہلاک ہوگیا اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے صورتحال کا جائزہ لیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ در ج کرکے جانچ شروع کردی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کی رکن اسمبلی سیتکا کا پی اے سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا یہ حادثہ کل شب مُلگ ضلع مستقر میں اُس وقت پیش آیا جب پی اے نے اپنی بائیک کا توازن کھودیا اور یہ بائیک ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی ۔
حادثہ اتنا شدید تھا کہ پی اے موقع پر ہی ہلاک ہوگیا اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے صورتحال کا جائزہ لیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ در ج کرکے جانچ شروع کردی۔