تلنگانہ

تلنگانہ: لاری کو بس کی ٹکر۔دس افرادزخمی

یہ حادثہ ضلع کے کونڈاپاکا راجیو راہداری پراُس وقت پیش آیا جب ٹول گیٹ کے قریب ٹہری ہوئی لاری کوپرائیویٹ ٹراویلس کی بس نے ٹکر دے دی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دس مسافرین زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
سدی پیٹ میں 100 بندر مردہ پائے گئے
محبوب نگر: اقلیتی پوسٹ میٹرک ہاسٹل (بوائز) میں 18 مخلوعہ نشستوں کیلئے درخواستیں مطلوب ،16 جولائی آخری تاریخ
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
سام چیرٹی ٹرسٹ اینڈ ویلفیئر کی چیئرپرسن شیخ انجم کی سابق وزیر ہریش راؤ سے ملاقات

یہ حادثہ ضلع کے کونڈاپاکا راجیو راہداری پراُس وقت پیش آیا جب ٹول گیٹ کے قریب ٹہری ہوئی لاری کوپرائیویٹ ٹراویلس کی بس نے ٹکر دے دی۔

تمام زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ بس کے سامنے کے حصہ کو شدید نقصان پہنچا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کے ڈرائیور کی لاپرواہی کے نتیجہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔