حیدرآباد

ووٹوں کی گنتی، شہرحیدرآباد میں شراب کی فروخت پر پابندی

یہ پابندی منگل 4 جون کو صبح 6 بجے سے 5جون کو صبح 6 بجے تک عائد رہے گی۔

حیدرآباد: لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اور نتائج کے پیش نظر شہر حیدرآباد میں شراب کی دکانات، تاڈی کمپاؤنڈس، بارس، ریسٹورنٹس، اسٹار ہوٹلوں اور رجسٹرڈ کلبس میں شراب کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
مولانا صابر پاشاہ قادری: حضرت حمزہؓ کے کردار سے نئی نسل کو روشناس کرائیں
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ
جنت البقیع کی تعمیر نو کیلئے عالمی سطح پر احتجاج، حیدرآباد کے اندرا پارک پر دھرنا کا اعلان
حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات میں شب قدر کی محفل، مولانا صابر پاشاہ قادری کے خطاب نے دل جیت لیے
جمعتہ الوداع: احساس اور عبادت کا دن – مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

یہ پابندی منگل 4 جون کو صبح 6 بجے سے 5جون کو صبح 6 بجے تک عائد رہے گی۔

سٹی پولیس کمشنر کے سرینواس ریڈی نے کہا کہ اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔