حیدرآباد
ٹرینڈنگ

جوبلی ہلز کے ایک ریسٹورنٹ میں گاہک کی بریانی میں مردہ جھینگر (ویڈیو وائرل)  

جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں نے اس گاہک اور عوام کویقین دہانی کروائی کہ اس واقعہ کے سلسلہ میں مناسب کارروائی کی جائے گی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقہ میں ایک رسٹورنٹ میں ایک گاہک کی بریانی میں مردہ جھینگر پایاگیا۔اس پر اس گاہک نے رسٹورنٹ کے اسٹاف کو اس بات کی اطلاع دی۔

متعلقہ خبریں
ای ڈی میں ریونت ریڈی کے خلاف شکایت
عوامی اپیلوں کا فوری حل: کمشنر بلدیہ ڈاکٹر اشونی تاناجی وکڑے کی کوششیں
نمائش سوسائٹی تعلیم و ثقافت کے فروغ میں سرگرم، عظیم الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ منعقد
ہٹ اینڈ رن کیس، 5 گرفتار
چنچل گوڑہ میں شبِ برات کے موقع پر مرکزی جلسہ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ، 3 فروری کو انعقاد

اس گاہک کی شکایت پر گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے عہدیداروں رسٹورنٹ کامعائنہ کیا۔  جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں نے اس گاہک اور عوام کویقین دہانی کروائی کہ اس واقعہ کے سلسلہ میں مناسب کارروائی کی جائے گی۔