حیدرآباد

کیلیفورنیا سے چیف منسٹر کی جنوبی کوریا کو روانگی

چیف منسٹر ریونت ریڈی کیلیفورنیا سے جنوبی کوریا روانہ ہوں گے اور حیدرآباد 4.0 پہل کی جانب، جنوبی کوریائی کمپنیز کی توجہ مرکوز کرنے کی کوشش کریں گے۔

حیدرآباد: نیویارک، نیو جرسی، واشنگٹن ڈی سی، ڈیلاس اور ٹیکساس کے اپنے دورہ امریکہ کی کامیاب تکمیل کے بعد چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ان کی ٹیم کیلیفورنیا کے دورہ پر ہے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں کار ٹسٹنگ سنٹر قائم کرنے ہینڈائی موٹر انڈیا کا فیصلہ
بائیو ڈیزائن سنٹر، تلنگانہ کے ساتھ شراکت داری کا خواہش مند
آنند مہندرا، اسکل یونیورسٹی کے چیرپرسن ہوں گے
تلنگانہ فرسٹ، چیف منسٹر کے دورہ پر کے ٹی آر کی نیک تمنائیں
سابق مرکزی وزیر جئے پال ریڈی کو چیف منسٹر کا خراج

 وہ کیلیفورنیا سے جنوبی کوریا روانہ ہوں گے اور حیدرآباد 4.0 پہل کی جانب، جنوبی کوریائی کمپنیز کی توجہ مرکوز کرنے کی کوشش کریں گے۔

اس اسٹرٹیجک اقدام کا مقصد بین الاقوامی تعاون کو بڑھانا اور حیدرآباد کو ترقیافتہ عالمی مرکز میں تبدیل کرنے کے لیے سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے۔

دریں اثنا، چیف منسٹر ریونت ریڈی کے غیر ملکی دورے کا شیڈول بدستور برقرار ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ وہ 14 اگست کو حیدرآباد واپس ہوں گے۔

a3w
a3w