حیدرآباد

ایڈیٹر انچیف روزنامہ منصف جناب محمد عبدالجلیل کی والدہ ماجدہ کا انتقال

ایڈیٹر انچیف روزنامہ منصف جناب محمد عبدالجلیل کی والدہ ماجدہ زوجہ جناب محمد عبدالرحیم مرحوم کا آج مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔

حیدرآباد: ایڈیٹر انچیف روزنامہ منصف جناب محمد عبدالجلیل کی والدہ ماجدہ زوجہ جناب محمد عبدالرحیم مرحوم کا آج مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔

نماز جنازہ رات 9:00 بجے مسجد جانی بیگم، کمپنی باغ، لنگر حوض، حیدرآباد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان متصل عیدگاہ پنشن پورہ میں عمل میں آئی۔

فاتحہ سیوم 2 / مارچ بروز جمعرات بعد صلوٰۃ العصر، مسجد جانی بیگم، کمپنی باغ، لنگر حوض، حیدرآباد میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں چار فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔

a3w
a3w