شمالی بھارت

ذاکر نائیک کو امن کا سفیر کہنے والے ڈگ وجئے کو دہشت گردوں کی بات سننی چاہئے:نروتم مشرا

نروتم مشرا نے کہا کہ کہ ایچ یو ٹی ارکان اور ان کے اخاندان کے لوگ کیا کہہ رہے ہیں، یہ دگ وجئے سنگھ کو سننا چاہئے، جو ذاکر نائیک کو امن کا سفیر کہتے ہیں۔

بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے آج کہا کہ دہشت گرد تنظیم حزب التحریر (ایچ یو ٹی) کے دہشت گرد اور ان کے خاندان کے لوگ کیا کہہ رہے ہیں، یہ ذاکر نائک کو امن کا سفیر بتانے والے کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجئے سنگھ کو سننا چاہئے۔

متعلقہ خبریں
سنگ دل اولاد نے ضعیف ماں کو گھر سے باہر نکال دیا
نشستوں کی تقسیم پرمعاہدہ۔ ٹی ڈی پی کو این ڈی اے میں شامل ہونے بی جے پی کی دعوت
باپ اور بھائی کی قاتل 15 سالہ لڑکی گرفتار
پاکستانی صوبہ پنجاب میں بڑا دہشت گرد حملہ ناکام
ٹرین میں خاتون نے بچی کو جنم دیا، بوگی میں موجود خواتین نے ڈلیوری کرائی

ڈاکٹر مشرا نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ یہ سماج کو توڑنے کی بیمار کوشش ہے اسی لئے تو جے ایم بی اور ایچ یو ٹی جیسی دہشت گرد تنظیموں پر کوئی سوال نہیں اٹھاتے، جبکہ بھگوا کودہشت گردی اور ذاکر نائیک کو امن کا سفیربتاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کہ ایچ یو ٹی ارکان اور ان کے اخاندان کے لوگ کیا کہہ رہے ہیں، یہ دگ وجئے سنگھ کو سننا چاہئے، جو ذاکر نائیک کو امن کا سفیر کہتے ہیں۔

a3w
a3w