تلنگانہ

بی ایس این ایل کے فینسی نمبرات کا ای آکشن

بی ایس این ایل کی جانب سے فینسی جی ایس ایم موبائیل نمبرس کے 137 ویں مرحلہ کے ای آکشن کا پرمسرت اعلان کیا جاتا ہے۔

حیدرآباد: بی ایس این ایل کی جانب سے فینسی جی ایس ایم موبائیل نمبرس کے 137 ویں مرحلہ کے ای آکشن کا پرمسرت اعلان کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں
بی ایس این ایل کے فینسی نمبرات کا ہراج

یہ ای آکشن 25 مئی تا 3 جون آن لائن طریقہ پر عمل میں آئے گا۔

اس ای آکشن میں حصہ لینے کے خواہشمند ویب سائٹ https://eauction.bsnl.co.in پر مفت رجسٹریشن کرلیں۔

جی ایس ایم پریمیم نمبرس کے اس ای آکشن کی تفصیلات مذکورہ بالا ویب سائٹ پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

a3w
a3w