حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے شمس آبادایرپورٹ پر طیارہ کا حادثہ ٹل گیا۔
ممبئی سے آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم جانے والے طیارہ میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی۔
جس کے بعد اس طیارہ نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔
اس طیارہ میں سوار144مسافرین محفوظ رہے۔