مشرق وسطیٰ

شمالی اسرائیل پر درجنوں راکٹ فائر کیے: حزب اللہ

آن لائن شیئر کی گئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیل کا آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم نے ملک کے شمالی حصے میں کئی میزائلوں کو روکا ۔

بیروت: حزب اللہ نے اتوار کو کہا کہ اس نے جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں شمالی اسرائیل پر درجنوں کتیوشا راکٹ داغے ہیں۔ یہ اطلاع لبنان کے المنار ٹی وی نے دی ہے۔

متعلقہ خبریں
غزہ میں 80 فیصد علاقہ تباہ، کوئی جگہ محفوظ نہیں، حالات ناقابلِ بیان
امریکہ نے تمام جہازوں کی آمدورفت خطرہ میں ڈال دی:نصراللہ
اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 7 لاکھ افراد کا احتجاجی مظاہرہ
غزہ میں پہلا روزہ، اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا
عالمی برادری، اسرائیلی جارحیت کے خاتمہ کے لیے ٹھوس اقدامات کرے: رابطہ عالم اسلامی

آن لائن شیئر کی گئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیل کا آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم نے ملک کے شمالی حصے میں کئی میزائلوں کو روکا ۔

لبنانی فوجی ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کے روز ایک اسرائیلی ڈرون نے ہوا سے زمین پر مار کرنے والے دو میزائلوں کے ساتھ جنوب مشرقی گاؤں ڈیر سیریانے کے مرکز میں ایک چھوٹی سی دکان کو نشانہ بنایا، جس سے ایک لبنانی لڑکا ہلاک اور تین بچوں سمیت چھ شہرفی زخمی ہو گئے۔

a3w
a3w