حیدرآباد

گاندھی ہاسپٹل میں پہلا سرکاری آئی وی ایف سنٹر: ہریش راؤ کا ٹوئیٹ

تلنگانہ، راہ پر قیادت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور ایک مثال قائم کررہا ہے کہ پوراملک اس کی تقلید کرے۔صحت مند تلنگانہ کے کارنامہ کا جشن منانے کیلئے ہم سے جڑے رہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راو نے کہا ہے کہ آج کی تاریخ ایک تاریخی سنگ میل ہے کیونکہ تلنگانہ حکومت نے حکومت کی جانب سے چلائے جانے والے گاندھی اسپتال میں پہلا سرکاری آئی وی ایف سنٹر قائم کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
گاندھی اسپتال میں مریض کی خودکشی
حکومت کی انہدامی کارروائی، پارٹی، متاثرین کو مفت قانونی امداد فراہم کرے گی: ہریش راؤ
کینسر سے متعلق شعور بیداری کی ضرورت: دامودر راج نرسمہا
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
محبوب نگر: المدینہ کالج میں ایک اور انجینئرنگ کالج کا اضافہ، حکومت تلنگانہ کی منظوری

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پر سرگرم وزیرموصوف نے اس خصوص میں کئے گئے ٹوئیٹ میں بصیرت انگیزقیادت پر وزیراعلی سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاکہ مہنگاآئی وی ایف علاج اب مفت ہوگا، ان خدمات کو عوام کے لئے قابل رسائی اور قابل دسترس بنایاگیا ہے۔

تلنگانہ، راہ پر قیادت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور ایک مثال قائم کررہا ہے کہ پوراملک اس کی تقلید کرے۔صحت مند تلنگانہ کے کارنامہ کا جشن منانے کیلئے ہم سے جڑے رہیں۔انہوں نے لکھا”تلنگانہ جس پر عمل کرتا ہے ملک اس کی تقلید کرتا ہے“۔