حیدرآباد

نئے سکریٹریٹ کی عمارت کو روشنی سے منور کیا گیا

فی الحال پروگرام ڈیزائن کی مشق جاری ہے۔ اس کے مکمل ہونے پر سکریٹریٹ کی عمارت کے لیے مستقل روشنی کی جائے گی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے نئے سکریٹریٹ کی عمارت کو روشنی سے منور کیاگیا ہے۔اس نوتعمیر شدہ عمارت میں مختلف رنگوں کے قمقموں کو منظم طریقے سے روشن کرنے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
گروپI پریلمنری ٹسٹ: امیدواروں کوصرف چپل پہن کرمراکز آنے کی ہدایت

اس مقصد کے لیے ایک خودکار پروگرام تیار کیاجارہا ہے۔ فی الحال پروگرام ڈیزائن کی مشق جاری ہے۔ اس کے مکمل ہونے پر سکریٹریٹ کی عمارت کے لیے مستقل روشنی کی جائے گی۔