مہاراشٹرا

مہاراشٹرا میں بی جے پی کے 40 قائدین پارٹی سے خارج

سخت اقدام میں بی جے پی کے مہاراشٹرا یونٹ نے 37 حلقوں میں اپنے 40 ورکرس اور قائدین کو نکال باہر کیا۔

نئی دہلی (آئی اے این ایس) سخت اقدام میں بی جے پی کے مہاراشٹرا یونٹ نے 37 حلقوں میں اپنے 40 ورکرس اور قائدین کو نکال باہر کیا۔

متعلقہ خبریں
طاہر حسین کی درخواست عبوری ضمانت کی 28 جنوری کو سماعت
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت
’بی جے پی ساری جھگی جھونپڑیاں ڈھا دے گی‘
9 نومبر کی تاریخ گزرگئی، اتراکھنڈمیں یو سی سی لاگو نہ ہونے پر کانگریس کا طنز

اس نے ایک دن قبل جھارکھنڈ میں 30 قائدین کو خارج کردیا تھا۔ ڈسپلن شکنی اور بی جے پی کو توڑنے کی کوشش پر انہیں نکالا گیا۔

سخت تادیبی کارروائی 20 نومبر کے اسمبلی الیکشن سے عین قبل ہوئی ہے۔