حیدرآباد

سابق وزیرہریش راؤ کی کار کی پولیس نے تلاشی لی

سابق وزیر نے اس تلاشی کے دوران پولیس سے مکمل تعاون کیا۔بعد ازاں ہریش راو اپنی منزل کے لئے روانہ ہوگئے۔

حیدرآباد:تلنگانہ کے سابق وزیرہریش راو کی کار کی پولیس نے تلاشی لی۔انتخابی مہم کے حصہ کے طورپر حیدرآباد سے میدک جانے کے دوران پولیس نے نرساپور کے قریب روکا اور ان کی کار کی تلاشی لی۔

متعلقہ خبریں
تکو گوڑہ سے جھوٹ کی تشہیر، بی آر ایس قائد کے ٹی آر کا الزام
حکومت کی انہدامی کارروائی، پارٹی، متاثرین کو مفت قانونی امداد فراہم کرے گی: ہریش راؤ
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات

سابق وزیر نے اس تلاشی کے دوران پولیس سے مکمل تعاون کیا۔بعد ازاں ہریش راو اپنی منزل کے لئے روانہ ہوگئے۔