حیدرآباد

مختلف مقامات پر مفت ختنہ کیمپس

آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام وٹے پلی، فاطمہ نگر میں لائٹ جنکشن کے بالکل قریب 28/اپریل کو صبح 9 بجے تا شام 5 بجے مفت ختنہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد: آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام وٹے پلی، فاطمہ نگر میں لائٹ جنکشن کے بالکل قریب 28/اپریل کو صبح 9 بجے تا شام 5 بجے مفت ختنہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں
آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام مفت ختنہ کیمپ
مفت ختنہ کیمپ
مفت ختنہ کیمپ
مفت ختنہ کیمپ

جس میں آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے ناظم اعلیٰ حکیم محمد عبدالباری صدیقی، ڈاکٹر رئیس قریشی، ڈاکٹر ذاکر حسین سیول سرجن ختنہ کے فرائض انجام دیں گے۔

جناب مبین ایم ایل اے بہادر پورہ، جناب واجد سوشل ورکر مہمانان خصوصی ہوں گے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9553478038 یا 9391125959 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

چنچل گوڑہ میں مفت ختنہ کیمپ

حیدرآباد: ادارہ حیات و ممات مہدویہ چنچل گوڑہ کی جانب سے 28/اپریل کو صبح 9 بجے تا شام 4 بجے مفت ختنہ کیمپ فراہ ہائی اسکول، حافظ بابا نگر میں مقرر ہے۔

ڈاکٹر فاروق علی ایم ڈی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون 8977438131 یا 7207151593 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

a3w
a3w