تلنگانہ

اقلیتی طلبہ کیلئے ایس بی آئی بینک پروبیشنری آفیسرس کی مفت کوچنگ

تلنگانہ اسٹیٹ مائنارٹیز اسٹڈی سرکل حیدرآباد‘ جو محکمہ اقلیتی بہبود کی نگرانی میں کام کرتا ہے‘ ریاست تلنگانہ کے 10 اضلاع میں ایس بی آئی بینک پروبیشنری آفیسرس کو مفت کوچنگ فراہم کررہا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ مائنارٹیز اسٹڈی سرکل حیدرآباد‘ جو محکمہ اقلیتی بہبود کی نگرانی میں کام کرتا ہے‘ ریاست تلنگانہ کے 10 اضلاع میں ایس بی آئی بینک پروبیشنری آفیسرس کو مفت کوچنگ فراہم کررہا ہے۔

متعلقہ خبریں
ایس ایس سی میں ناکام طلباء کیلئے مفت کوچنگ
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
سی اے اے قواعد کا مقصد پڑوسی ملکوں کی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری

اس سلسلہ میں اہل اقلیتی طلبہ سے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ 7 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔

انکوائریز اور رجسٹریشن 10 اضلاع تلنگانہ میں کیا جاسکتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون 040- 23236112‘ directormsccctelangana@gmail.com پر ای میل کریں۔

تمام ایام کار میں صبح 10:30 تا شام 5 بجے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

a3w
a3w