تعلیم و روزگار
اردو کی مفت سمر کلاسس
ایک ماہی فری کورس میں داخلے جاری ہیں۔ تعلیم و عمر کی قید نہیں، دکانات میں محنت مزدوری کرنے والے بچوں کو بھی تربیت دی جائے گی۔

حیدرآباد: اردو ڈیولپمنٹ اکیڈیمی، مغل پورہ بی بی بازار کے زیر اہتمام سمر کے موقع پر اردو کی ترقی کے لئے انگلش میڈیم اسکول و کالج میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کو اردو بول چال، اردو لکھنا پڑھنا، یسرنا القرآن کا آغاز کیا جارہا ہے۔
ایک ماہی فری کورس میں داخلے جاری ہیں۔ تعلیم و عمر کی قید نہیں، دکانات میں محنت مزدوری کرنے والے بچوں کو بھی تربیت دی جائے گی۔
مزید تفصیلات کیلئے فون 8099803646 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔