تعلیم و روزگار

مفت کلاسس کا آغاز

نئی نسل کی تعلیم کے لئے شفق فاطمہ نرسنگ اینڈ ٹریننگ سنٹر نے مفت تعلیم کا بیڑا اٹھایا ہے۔

حیدرآباد: سیدہ غزالہ انجم سماجی قائد نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ نئی نسل کے لئے کسی بھی کوچنگ یا ٹیوشن فیس ادا کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے، ایسے ماحول میں شفق فاطمہ نرسنگ اینڈ ٹریننگ سنٹر نے فیصلہ کیا کہ نئی نسل کو مفت تعلیم دی جائے تاکہ نئی نسل بھی زیور تعلیم سے آراستہ ہو۔

متعلقہ خبریں
مفت کلاسس کا آغاز
ورڈ ماسٹر ملے پلی میں فری اُردو کلاسس
ٹی یو ڈبلیو جے یو عادل آباد یونٹ کے زیراہتمام مفت سوشیل میڈیا تربیتی کلاسس

نئی نسل کی تعلیم کے لئے شفق فاطمہ نرسنگ اینڈ ٹریننگ سنٹر نے مفت تعلیم کا بیڑا اٹھایا ہے۔

حفظ قرآن، جنرل نرسنگ، اسپوکن انگلش، کمپیوٹر ڈی سی اے اینڈ ایم ایس، ایم ایس آفس، ٹیوشن کلاسس، مہندی ڈیزائننگ، اسپیشل کوچنگ کلاسس برائے 10ویں جماعت و دیگر شامل ہیں۔

مزید تفصیلات کیلئے فون 9391582924 یا 7675011142 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔