حیدرآباد

جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد

مولانا پیر شبیر احمد نے کہا کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ جب جمعہ کے روز نماز جمعہ کے لئے اذان دی آئے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ کر آؤ اور خرید نہ ور میں ترک کر دو یہ تمہارے بہتر ہے۔

حیدرآباد: حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علما تلنگانہ و آندھرا پردیش نے آپ نے ایک بیان میں کہا کہ جو کام انسان انفرادی طور پر اکیلا کرنا چاہئے اس میں اس قدر کامیابی نہیں ہوتی جس میں اجتماعی طور پر انسانوں کے کرنے سے حاصل ہوتی ہے اس لئے اللہ تعالی نے لوگوں کے لئے اجتماع اور عید کا دن جمعہ کو رکھا مگر پچھلی امتوں کو اس کی توفیق نہیں ہوئی۔

متعلقہ خبریں
علامہ حُسام الدین فاضل و علامہ حمیدالدین عاقل حسامی کی دینی و ملی خدمات کو خراج عقیدت
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
اتم کمار ریڈی سے راہول گاندھی کا اظہار تعزیت
کسانوں کے قرض معافی اسکیم پر عمل جلد مکمل ہوگا: تملاناگیشور راؤ
ڈی ایس سی میں منتخب بی ایڈ طلبہ کے اسناد کی تصدیق کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

 یہود نے سنیچر کے دن کو یوم اجتماع بنا لیا، نصاری نے اتوار کو اللہ تعالی نے اس امت کو اس بات کی توفیق بخشی کہ انہوں نے یوم جمعہ کا انتخاب کیا۔

 سلسلہ بیان جاری رہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوم الجمعہ اس کو اس لئے کہا جاتا ہے کہ یہ مسلمانوں کی داستان ایوان ہے اور آسمان وزمین اور تمام حدیث میں کہ جو مسلمان بھی جمعہ کے روز یا کائنات کی تخلیق جو اللہ نے چھ دن میں فرمائی ہے جمعہ کی رات فوت ہو اللہ تعالی اسے قبر کے فتنہ سے ان میں آخری دن جمعہ کا دن ہے، اسی دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا ہوئے اور اسی روز ان کو جنت میں داخل کیا گیا ہے اسی دن میں قیامت قائم ہوگی۔

 انہوں نے کہا کہ ابن قیم نے زاد المعاد میں عید کہا کہ نماز جمعہ اسلام کے فرائض میں سب سے زیادہ تاکید والی ہے اور یہ مسلمانوں کے عظیم اجتماع میں سے ہے، جس نے نماز جمعہ حقارت کی بنیاد پر ترک کیا اللہ تعالی اس کے دل پر مہر ثبت کر دیتا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ جب جمعہ کے روز نماز جمعہ کے لئے اذان دی آئے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ کر آؤ اور خرید نہ ور میں ترک کر دو یہ تمہارے بہتر ہے۔

 اسی طرح محفوظ رکھتا ہے۔ اسی طرح انہوں نے کہا کہ جمعہ سبب ایام کا سردار ہے اور اللہ کے ہاں ان ایام میں عظیم دن ہے اور اللہ کے ہاں یہ عید الفطر اور الہی سے بھی عظیم ہے اس میں پانی خصلتیں ہے اور امتیازات میں اللہ تعالی اس روز آدم علیہ السلام کو پیدا فر مایا اور اسی روز آدم علیہ السلام کو زمین کی طرف اتارا گیا اور اسی روز آدم علیہ السلام فوت ہوئے اور اس میں ایک ایسا وقت اور گھڑی ہے جس میں بندہ اللہ تعالی سے جو بھی مانگتا ہے اللہ تعالی اسے عطا فرماتا ہے جب کہ وہ حرام کا سوال کریں اور اسی روز قیامت قائم ہوگی۔

مقرب فرشتے اور آسمان وزمین اور ہوائیں اور پہاڑ اور سمندر یہ سب جمعہ کے روز سے ڈرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حدیث میں ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا جو شخص جمعہ کے دن خوب اچھی طرح غسل کرتا ہے، بہت سویرے مسجد جاتا ہے، پیدل جاتا ہے، سواری پر نہیں ہوتا امام کے قریب ہو کر بیٹھتا ہے اور توجہ سے خطبہ سنتا ہے اور اسی دوران کسی قسم کی بات نہیں کرتا خاموش رہتا ہے تو وہ جتنے قدم چل کر مسجد آتا ہے اسے ہر قدم کے بدلے ایک سال کے روزوں کا ثواب اور ایک سال کی راتوں کا ثواب ملتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول نے ارشاد فرمایا جب جمعہ کا دن ہوتا ہے فرشتے مسجد کے دروازے پر کھڑے ہو جاتے ہیں پہلے آنے والے کا نام پہلے اس کے بعد آنے والے کا نام اس کے بعد لکھتے ہیں جو جمعہ کی نماز کے لئے سویرے ہے جاتا ہے اسے اونٹ صدقہ کر ت کرنے کا ثواب ملتا۔

آنے والے کو گائے صدقہ کرنے کا اس. کے بعد۔ ثواب ملتا ہے اس کے بعد آنے والے کو مینڈھا. اس کے بعد آنے والے کو مرغی اس کے بعد آنے والے انڈا صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے جب امام خطبہ دینے آتا ہے تو فرشتے اپنے وہ رجسٹر جن میں آنے والوں کے نام لکھے گئے ہیں لپیٹ دیتے ہیں اور خطبہ سنے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ اللہ تعالی ہم سب کو جمعہ کی قدر کرنے اور اعمال صالحہ کی توفیق عطا فرمائی آمین۔

a3w
a3w