مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے۔ 7 اگست کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 7 اگست کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 7 اگست کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1871۔مصور اور قلمکار اونیندرناتھ ٹیگور کا جنم ہوا۔

1905۔انڈین نیشنل کانگریس نے برطانوی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔

1914۔ روس نے مشرقی ایران پر حملہ کیا۔

1925۔ہندوستان میں سبز انقلاب کے بانی زرعی سائنسداں ایم ایس سوامی ناتھن کا جنم ہوا۔

1941۔شاعر، قلمکار، مصور، مفکر، نوبل ایوارڈ یافتہ اور جن گن من کے خالق گرودیو رویندر ناتھ ٹیگور کا انتقال ہوا۔

ممبئی نگر پالیکا نے بمبئی بجلی سپلائی اور ٹرانسپورٹ سروس (بیسٹ) کو باقاعدہ طور پر اپنے کنٹرول میں لیا۔

1944۔ پانچ ٹن وزنی، 51 فٹ لمبے اور آٹھ فٹ اونچے پہلے الیکٹرونیکل کیلکولیٹر کی مینوفیکچرنگ کی گئی۔

1957۔ امریکہ منے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1960۔ آئیوری کوسٹ کو فرانس سے آزادی ملی۔

1966۔ امریکہ کے مشی گن میں نسلی فساد بھڑکے۔

1971۔ چاند پر اترنے والی بغیر پائلٹ کی چوتھی خلائی گاڑی اپولو ۔15 کی زمین پر واپسی ہوئی۔

1982۔ امریکہ، لنبان اور فلسطین کی آزادی تنظیم کے مابین سمجھوتےپر دستخط ہوئے۔

1983۔امریکی مواصلات سروس کی کمپنی اے ٹی اینڈ ٹی کے چھ لاکھ 75 ہزار ملازمین ہڑتال پر گئے۔

1985۔گیت سیٹھی ایمی چور بلئر ڈس چمپئن شپ جیتنے والے تیسرے ہندوستانی بنے۔

1990۔ سعودی عرب نے امریکہ کو عراق پرحملہ کرنے کے لئے اپنی زمین استعمال کرنے کی منظوری دینے سے آپریشن ڈیزرٹ شیلڈ کا آغاز ہوا۔

1998۔ کینیا اور تنزانیہ میں دہشت گردانہ حملوں میں 200 سے زائد لوگ مارے گئے۔

2003۔ بغداد میں اردن کے سفارتخانے کے باہر ہوئے کار بم حملے میں 12 لوگوں کی موت ہوئی۔

2011۔ہندوستان اور نیپال نے عوامی مقامات پر تمباکونوشی پر پابندی لگائی۔

2012۔ نائیجریا کے اوکین کے چرچ میں تین بندوق برداروں گھس کر 19 لوگوں کو قتل کیا۔

2013۔ پاکستان کے کراچی شہر کے ایک بازار میں ہوئے بم دھماکے میں 11 لوگ مارے گئے۔

a3w
a3w