مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے۔ 20 دسمبر کو ماضی میں کیا کچھ ہواتھا

1876۔ بنکم چندرچٹوپادھیائے نے قومی گیت 147وندے ماترم148 کی تخلیق کی۔

نئی دہلی: ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1757۔ رابرٹ کلائیو بنگال کے گورنر بنے۔

1780۔ برطانیہ نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

1830۔ برطانیہ ، فرانس، آسٹریلیا اور روس نے بیلجیئم کو تسلیم کیا۔

1876۔ بنکم چندرچٹوپادھیائے نے قومی گیت 147وندے ماترم148 کی تخلیق کی۔

1924۔ جرمنی میں ایڈولف ہٹلر کی جیل سے رہائی ہوئی۔

1942۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران جاپان نے کلکتہ پر پہلا ہوائی حملہ کیا۔

1955۔ انڈین گولف یونین کا قیام عمل میں آیا۔

1963۔ جرمنی میں برلن کی دیوار کو پہلی بار مغربی برلن شہریوں کے لئے کھولا گیا۔

1966 ۔برسلز میں نیوکلیائی منصوبہ گروپ کا قیام عمل میں آیا۔

1976۔ اسرائیل کے وزیراعظم اسحاق رابن نے استعفا دیا۔

1988۔ ہندستان میں ووٹ ڈالنے کی عمر 21 سے گھٹا کر 18 سال کی گئی۔

1990۔ ہندستان اور پاکستان ایک دوسرے پر نیوکلیائی حملہ نہ کرنے پر رضامند ہوئے۔

1995۔امریکی جہاز 965 کولمبیا میں حادثہ کا شکار۔ 159 افراد کی موت ہوئی۔

1999۔ پرتگال نے مکاؤ علاقے کو چین کو سونپا۔