حیدرآباد

ایس آر زیڈ ماہر القرآن حیدرآباد کے بانی و صدر حضرت قاری محمد عبدالرحمٰن شاہد کا ایک مثالی کارنامہ

حضرت مولانا جعفر پاشا صاحب، حضرت مولانا حسن فاروق صاحب،محترم میر ذوالفقار صاحب چارمینار ایم ایل اے اور محترم ریاض الحسن آفندی صاحب ایم ایل سی مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

حیدرآباد:31 دسمبر 2024 کے شام شہر کے وسیع وعریض دارالشفاء فٹ بال گراؤنڈ میں استاد القراء حضرت مولانا قاری محمد علی خان صاحب دامت برکاتہم کی صدرات اور مفتی حافظ صادق محی الدین صاحب دامت برکاتہم کی سرپرستی میں "شب نور” مظاہرہ حسن قرات قرآن منعقد کیا گیا جس میں شہر کے ممتاز عالمی شہرت یافتہ قراء نے اپنا مظاہر پیش کیا 

متعلقہ خبریں
قرآن پاک قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گا: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، حسینی عالم میں ایک روزہ قومی سمپوزیم کے برُشر کی رسم اجرائی انجام پائی
ہندوستان میں پہلی بار فیملی میڈیئیشن کی تربیت، پورے ملک سے 32 سوشل ورکرز کو خاندانی تنازعات سلجھانے کی تربیت
اردو زبان کے عالمی  فروغ کے لیے چارمینار ایجوکیشنل ٹرسٹ‌ اور سبودھی  سری لنکا کے درمیان  انڈوسری لنکن ادبی معاہدہ
گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء حیدرآباد میں طبی کیمپ کا انعقاد

حضرت مولانا جعفر پاشا صاحب، حضرت مولانا حسن فاروق صاحب،محترم میر ذوالفقار صاحب چارمینار ایم ایل اے اور محترم ریاض الحسن آفندی صاحب ایم ایل سی  مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

قراء اکرام نے اپنا زبردست مظاہر دیر رات 2 بجے تک پیش کیا جس میں عوام و خواص کی کثیر تعدات دیکھی گئی.

حضرت مولا غیاث احمد رشادی صاحب صدر صفا بیت المال اور منبر محراب فاؤنڈیشن کو انکے تکمیل تفسیر قرآن پار قاری محمد عبدالرحمٰن شاہد صاحب اور انکے برادران کی جانب سے تہنیت پیش کی گئ۔ استاذ القراء حضرت مولانا قاری محمد علی خان صاحب کی دعا سے پروگرام اپنے اختتام کو پہونچا۔