تاریخ کے جھروکوں سے، 19 اگسٹ کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔
ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 18 اگسٹ کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔
نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 18 اگسٹ کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔
1600- مغل شہنشاہ اکبر نے احمدنگر کو فتح کیا۔
1666- شیواجی آگرہ سے پھلوں کی ٹوکری میں چھپ کر اورنگ زیب کی قید سے فرار ہوئے۔
1757- ایسٹ انڈیا کمپنی نے ایک روپے کا سکہ تیارکیا۔
1796 -ا سپین اور فرانس نے برطانوی اتحاد کے خلاف دستخط کئے۔
1918 – صدر جمہوریہ شنکر دیال شرما کی پیدائش ہوئی۔
1919 – افغانستان نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا۔
1949 – بھونیشور، اڈیشہ کی راجدھانی بنا۔
1964 – مواصلاتی سٹیلائٹ’ سنکوم ۔3‘کا تجربہ کیا گیا۔
1977 – سوویت یونین نے سیری ساگان میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1978 – ایران کے سنیما گھر میں آگ لگنے کی وجہ سے 422 افراد ہلاک ہوئے۔
2009 – عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکوں میں 101 افراد ہلاک اور 565 زخمی ہوئے۔
2013 – بہار کےگھمرا گھاٹ میں ہوئے ایک ٹرین حادثہ میں کم از کم 37 افراد کی موت ہوئی۔