مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 16 جنوری کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 16 جنوری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 16 جنوری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1581۔ برطانوی پارلیمنٹ نے رومن کیتھولک کے ووٹ کو غیر قانونی قرار دیا۔

1679۔ملک میں پہلی بار کلکتہ کے نزدیک اکرا میں گھڑڈوڑ مقابلہ کا آغاز ہوا تھا۔

1681۔ مہاراشٹر کے رائے گڑھ قلعے میں چھترپتی شیواجی کے بیٹے سنبھا جی کی تاج پوشی کی گئی۔

1761۔ انگریزوں نے پڈوچیری سے فرانسسیوں کا اختیار ختم کیا۔

1870۔ خانہ جنگی کے بعد امریکہ میں دوبارہ شامل ہونے والا ورجینا آٹھویں ریاست بنا۔

1901۔ مشہور دانشور مہادیو گووند راناڈے کا انتقال ہوا تھا۔

1920۔ پہلی عالمی جنگ کے بعد قائم لیگ آف نیشن کی میٹنگ پہلی کاؤنسلنگ بار پیرس میں ہوئی تھی۔

1938۔ معروف بنگالی ادیب شرت چندر چٹوپادھیائے کا انتقال ہوا۔

1943۔ انڈونیشیا کے انبون جزیزے پر امریکی فضائیہ کا پہلا حملہ ہوا۔

1945۔ جرمن تانا شاہ ہٹلر نے پیش قدمی کرنے والی سوویت افواج سے بچنے کیلئے زیرزمین بنکر میں پناہ لی۔

1955۔ کھڑگ واسلا ڈیفنس اکیڈمی کا باضابطہ افتتاح ہوا تھا۔

1966۔ مجاہد آزادی سادھو ٹی ایل واسوانی کا انتقال ہوا تھا۔

1969۔ سوویت یونین کے سویوز۔چار اور سویوز ۔پانچ خلا میں آپس میں جڑ گئے اور ایک خلائی گاڑی کے مسافر دوسری گاڑی سے گئے۔خلا میں ڈاکنگ کا یہ پہلا واقعہ تھا۔

1979۔ اسلامی انقلاب کی وجہ سے ایران سے شاہ محمد رضا پہلوی نے مصر میں پناہ لی۔

1991۔ پہلی خلیجی جنگ میں امریکہ نے عراق کے خلاف فوجی کارروائی شروع کی۔

1999۔ ہندستان کے انل سود عالمی بینک کے نائب صدر منتخب ہوئے۔

2003۔ ہند نژاد خلائی مسافر کلپنا چاؤلہ کے ساتھ خلائی گاڑی کولمبیا اپنے آخری سفر کے لئے روانہ ہوئی۔

2006۔ سماج وادی لیڈر مائیکل بوشلیٹ چلی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئے ۔

2008۔ پاکستان کے وزیرستان کے وانا علاقہ میں دہشت گردانہ حملے میں 30 فوجی مارے گئے۔

2013۔ شام کے عدلیب میں بم دھماکوں میں 24 لوگوں کی موت ہوئی۔

a3w
a3w