مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے۔ 12 اپریل کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 12 اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 12 اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1612۔ سکھوں کے نویں گرو تیغ بہادر سنگھ کی پیدائش۔

1801۔ ولیم کیری کو کلکتہ کے فورٹ ولیم کالج میں بنگالی زبان کا پروفیسر مقرر کیا گیا۔

1885۔ موہن جوداڑو کو تلاش کرنے والے مشہور تاریخ داں راکھل داس بنرجی کی پیدائش ہوئی۔

1908۔ امریکہ میں میساچوسٹیس میں آتشزدگی کی وجہ سے 17000 افراد بے گھر ہوئے۔

1927۔ برطانیہ کابینہ نے ووٹ دینے کی عمر 21 برس مقرر کی۔

1928۔ جرمن طیارے بریمن نے بحر اوقیانوس کے مشرق سے کی طرف مغرب پہلی کامیاب پرواز کی۔

1940۔ اٹلی نے البانیہ پر قبضہ کیا۔

1942۔ جاپان میں تقریباً 400 فلپینی افسران کو قتل کیا گیا۔

1945۔امریکہ میں ریکارڈ چار بار رہے صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کا انتقال ہوا ان کی جگہ نائب صدر ہیری ایس ٹرومین نے

باقی ماندہ میعاد کار تک عہدہ سنبھالا۔

1946۔شام فرانس سے آزاد ہوا۔

1955۔ ڈاکٹر جوناس سالک کی تیار کردہ پولیو ویکسن کو محفوظ اور اثر دار اعلان کیا گیا۔

1961۔سوویت یونین پہلی بار کسی انسان کو خلاء میں بھیجنے میں کامیاب ہوا اور یوری گگرین واسٹو مان خلاء میں پہنچے۔

1973۔ سوڈان میں آئین کی منظوری عمل میں آئی۔

1978۔ہندوستانی ریلوے کی 125 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ملک کی پہلی ڈبل ڈیکر ٹرین سندھ گڑھ ایکسپریس بمبئی کے

 وکٹوریہ ٹرمنل اور پنے کے درمیان کو چلائی گئی۔

1979۔ خلائی گاڑی سویوز ۔33 کی زمین پر واپسی۔

1981۔دنیا کا پہلا خلائی شٹل جو دوبارہ استعمال کیا گیا،کولمبیا کے کیپ کناورل سیروانہ کیا گیا۔

1991۔ امریکہ نے اپنے 31 بڑے فوجی ٹھکانوں کو بند کرنے کا اعلان کیا۔

2006۔جنوبی ہند کی فلموں کے مشہور اداکارہ راج کمار کا انتقال ہوا تھا۔

2009۔ زمبابوے نے اپنی سرکاری کرنسی ’زمبابوے ڈالر‘کا ختم کرنے کا اعلان کیا۔

2013۔ فرانسیسی پارلیمنٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو منظوری دی۔

ذریعہ
یو این آئی