مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے۔ 17 اپریل کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں17  اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں17  اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1479۔ہندوستان کے ازمنہ قدیم کے مشہور شاعر سورداس کی پیدائش ہوئی تھی۔

1492۔ اسپین کے شاہ فردی نانڈ اور ملکہ ایزابیل نے مہم جو کرسٹوفر کولمبس (پیدائش 1451۔ وفات 1506) سے ویسٹ

ورڈسمندر میں ایشیا جانے کے لئے راستہ دریافت کرنے کے لئے ایک معاہد کیا تھا۔

1521۔مارٹن لوتھر کو رومن کیتھولک چرچ سے نکال سے نکال دیا گیا تھا۔

1534۔ سر تھامس مور کو لندن ٹاور میں قید کردیا گیا تھا۔ چھترپتی شیواجی نے فونڈا قلعے پر 17 اپریل 1675 کو حملہ کیا تھا۔

1704۔امریکہ کے بوسٹن میں جان کیمپ بیل کے زیر ادارت میں پہلا کامیاب امریکی اخبار شائع ہوا۔

1720۔ باجی راوَ اول بالاجی وشوناتھ کے جانشیں بنے تھے۔

1799۔انگریزوں نے کرناٹک کے سری رنگاپٹنم کا آخری بار محاصرہ کیا تھا جس کے بعد ہوئی جنگ اور اپنوں کی غداری کی

 وجہ سے ٹیپو سلطان شہید ہوئے۔

1853 – انڈین ریلوے کا آغاز۔ پہلی ٹرین بمبئی (موجودہ ممبئی) کے وکٹوریہ ٹرمنس اسٹشنج اور تھانے کے درماڑن چلی۔

1861۔ امریکی ریاست ورجینا امریکہ کا آٹھویں ریاست بنا۔

1889 – مزاحہن اداکار چارلی چپلن کی پدرائش ہوئی۔

1899- کلکتہ کو پن بجلی ملی۔

1917 – روس مںڈ فوجوپں کی بغاوت اور عارضی حکومت کا قائم. زار نکولس دوم نے تخت چھوڑا۔

1919 – جلا نوالہ باغ قتل عام مںھ مرنے والوں کو خراج عقد ت پشا کرنے کے لئے گاندھی جی نے اپواس کا اعلان کای۔

1919 – ہندوستانی فضائہا مںر پانچ ستارہ والے رینک تک پہنچنے والے اولنک مارشل ارجن سنگھ کی پداائش ہوئی۔

1922 – اٹلی مںس روس اور جرمنی کے درماچن ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے۔

1941۔لازمی اشیاء پر کنٹرول رکھنے کے لئے قیمتوں پر کنٹرول سے متعلق دفتر عمل میں آیا تھا۔

1941۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران بلغراد میں یوگوسلاویہ کے فوجی اور حکومت کے ہتھیار ڈالنے کے بعد یوگوسلاویہ کے

بادشاہ پیٹر کو برطانوی ایر فورس نے کوٹور سے نکال لیا تھا۔

1941۔برطانوی فوج عراق میں اتری تھی۔

1945۔ اٹلی کے ڈکٹیٹر مسولینی سالو سے مولان بھاگے۔

1945 – دوسری جنگ عظمی کے دوران امرییی فوج جرمنی کے نریمبرگ علاقے مں داخل ہوئی۔

1946- شام نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔

1961 – مشہور سکھ لڈ ر اور انقلابی رندھرا سنگھ کا انتقال ہوا۔

1966 – مشہور مصور نندلال بوس کا انتقال ہوا۔

1970۔امریکی خلائی گاڑی اپولو 13 کو خلاء میں چھوڑا گیا تھا۔

1970 – فرانس مںخ برفانی طوفان سے 70 افراد ہلاک ہوئے۔

1971۔ پیپلز آف ری بپلک بنگلہ دیش کا قیام شیخ مجیب الرحمان کی سربراہی میں آیا تھا۔

1975۔کھمیرروز چھاپہ ماروں نے کمبوڈیا کی راجدھانی پر قبضہ کرلیا تھا اور اس کے نتیجہ میں ہوئی لڑائی میں کم از کم

دس لاکھ افراد مارے گئے تھے۔

1975۔ملک کے دوسرے صدر سروپلی رادھاکرشن کا انتقال ہوا۔

1977۔سوتنتر پارٹی کا جنتا پارٹی میں انضمام ہوا تھا۔

1977۔کرسچین ڈیموکریٹک پارٹی نے بیلجیم کے پارلیمانی الیکشن میں کامیاب حاصل کی۔

980 – امریکہ کا نوناڈا مںل جوہری تجربہ ۔

1982- کناڈا نے قانون اپنایا۔

1983- ہندوستان کے ایس ایس وی 3 کے ذریعہ روہنی دوم کو ارضیاتی مدار میں قائم کیا گیا۔

1992 – افغانستان کے صدر نجب اللہ نے استعفی دیا۔

1993-خلائی شٹل ایس ٹی ایس -56 ڈسکوری زمین پر واپس لوٹا۔

1986۔آئی بی ایم نے پہلی میگا بائٹ چپ بنائی۔

1993۔ترکی کے سابق صدر ترگت اوزال ( 1989 سے 1993 تک صدر) کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔

2002 – جنوبی کوریا مںل طازرے کے حادثے مںن 120 افراد ہلاک ہوئے۔

2003- 55 برسوں بعد ہندستان-برطانیہ پارلیمانی فورم کی تشکیل ہوئی۔

2004۔اسرائیلی ہیلی کاپٹر سے میزائل حملہ میں حماس کے سربراہ عبدالعزیز رنتیسی کی موت ہوئی تھی۔

2008- ہندستان اور برازیل کے درمیان چار اہم سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے۔

2008 – لندن مںا بابائے قوم مہاتما گاندھی کی مجسمہ کی نقاب کشائی ہوا۔

2012 – شام مںں تنازعہ مںے 55 افراد کی موت ہوا ۔

2013 – ایران مں آنے والے زلزلہ مںر 37 افراد ہلاک ہوا۔

2014- مشہور کولمبائی ناول نگار گوبریل مارکس کا انتقال ہوا۔

a3w
ذریعہ
یو این آئی
a3w