مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے۔ 12 مئی کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 12 مئی کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 12 مئی کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1459۔ راؤ جودھا نے جودھپور قائم کیا۔

1666۔ نو ستمبر 1665 کو ہوئے پورندھر معاہدے کے مطابق شیواجی، اورنگ زیب کے سامنے پیش ہونے کے لئے آگرہ پہنچے۔

1797۔ فرانس کے حکمران نپولین اول نے وینس پر فتح کیا۔

1835۔ چارلس ڈارون نے شمالی چلی میں تانبے کی کانوں کا دورہ کیا۔

1847۔ ولیم کلیٹن نے اوڈو میٹر ایجاد کیا۔

1890۔ برسٹل میں پہلی باقاعدہ کرکٹ کاونٹی چیمپئن شپ میچ کا آغاز۔

1902۔ پنسلوانيہ میں اینتھر یسائٹ کوئلہ کے ایک لاکھ 40 ہزارمزدوروں نے ہڑتال کی۔

1908۔ جارج برنارڈ شاہ کے ڈرامہ ‘گیٹنگ میرڈ’ کا لندن میں پریمیئر ہوا۔

1915۔ انقلابی راس بہاری بوس نے جاپانی کشتی سانوکی مارو پر سوار ہوکر ہندوستان چھوڑا۔

1926۔ ہوائی شپ نورگے شمالی کرہ پر پرواز کرنے والاپہلا جہاز بنا۔

1942۔ آسٹج میں 1500 یہودیوں کو گیس چیمبر میں مارا گیا۔

1997۔روس اور چیچنیا نے 400 سال کی لڑائی کے بعد امن سمجھوتہ پر دستخط کئے۔

2003۔ سعودی شہر ریاض میں القاعدہ کے حملے میں 26 لوگوں کی موت ہوئی۔

2007۔پاكستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کراچی کے دورے کے دوران بھڑکے فسادات میں 50 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی۔

2008۔چين کے سیچوان میں زلزلہ سے 69 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔

a3w
ذریعہ
یو این آئی
a3w