حیدرآباد

حسین ساگر میں وسرجن نہ کرنے ہائیکورٹ کی ہدایت پر گنیش منڈلی کے ذمہ داروں کا دھرنا

تلنگانہ حکومت کے خلاف حسین ساگر کٹہ (ٹینک بنڈ) پر دھرنا دیا گیا۔ ذرائع کے بموجب آج ہائیکورٹ نے حسین ساگر میں پی او پی اور سیمنٹ سے تیار کردہ مورتیوں کا وسرجن نہ کرنے کی ہدایت دی۔

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کے خلاف حسین ساگر کٹہ (ٹینک بنڈ) پر دھرنا دیا گیا۔ ذرائع کے بموجب آج ہائیکورٹ نے حسین ساگر میں پی او پی اور سیمنٹ سے تیار کردہ مورتیوں کا وسرجن نہ کرنے کی ہدایت دی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں گنیش وسرجن جلوس کے دوران 2 لڑکے ہلاک
حسین ساگر کے دو گیٹوں سے پانی کا اخراج
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
آر ٹی سی ملازمین کا احتجاج ، یونین قائدسے گورنر کی ملاقات
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد

جس پر حکومت نے عمل کرتے ہوئے مورتیوں کا وسرجن روک دیا۔

جس پر گنیش منڈلی کے ذمہ داران نے آج حسین ساگر کٹہ (ٹینک بنڈ) پر دھرنا دیا اور کہا کہ 70 سال سے حسین ساگر میں وسرجن کیا جارہا ہے۔

مذہبی معاملے میں حکومت مداخلت کیوں کررہی ہے۔ حسین ساگر میں ہی مورتیوں کا وسرجن کیا جائے گا۔

اس دھرنا کی وجہ سے حسین ساگر کے چاروں طرف ٹرافک جام ہوگئی تھی۔

a3w
a3w