حیدرآباد

طلبا کیلئے خوشخبری، آرٹی سی میٹرو کامبی ٹکٹ کی قیمت گھٹادی گئی

آر ٹی سی انتظامیہ نے سٹی بس پاس رکھنے والے طلبہ سے اپیل کی ہے کہ وہ بس پاسس رکھتے ہوئے میٹرو خدمات میں سفر کرنا چاہتے ہیں تو میٹرو کومبی سہولت استعمال کریں۔

حیدرآباد: تلنگانہ آرٹی سی نے گریٹرحیدرآباد کے طلبہ کیلئے خوشخبری دی ہے کیونکہ انتظامیہ نے میٹروکامبی ٹکٹ کی قیمت 20 روپے سے کم کرکے 10 روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 آر ٹی سی انتظامیہ نے سٹی بس پاس رکھنے والے طلبہ سے اپیل کی ہے کہ وہ بس پاسس رکھتے ہوئے میٹرو خدمات میں سفر کرنا چاہتے ہیں تو میٹرو کومبی سہولت استعمال کریں۔ آر ٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹروی سی سجنار نے ٹویٹر پر اس کا انکشاف کیا۔

a3w
a3w