تلنگانہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں شدید بارش کاامکان

محکمہ موسمیات نے کہا کہ 20اگست کو عادل آباد، آصف آباد،منچرالم، نرمل،نظام آباد، جگتیال، راجناسرسلہ، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ اور بھدرادری کوتہ گوڑم میں بھی اسی طرح کی صورتحال کاامکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد،آصف آباد،منچریال، نظام آباد، جگتیال،راجناسرسلہ، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ اورکاماریڈی میں شدید بارش کاامکان ہے۔

متعلقہ خبریں
اضلاع کی دوبارہ تنظیم جدید کے فیصلہ پر رئیل اسٹیٹ تاجرین پریشان
امیت شاہ اور پرینکا گاندھی کے دورے ملتوی
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری

محکمہ موسمیات نے کہا کہ 20اگست کو عادل آباد، آصف آباد،منچریال، نرمل،نظام آباد، جگتیال، راجناسرسلہ، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ اور بھدرادری کوتہ گوڑم میں بھی اسی طرح کی صورتحال کاامکان ہے۔

a3w
a3w