حیدرآباد

حیدرآباد: دُرگم چیروکیبل بریج کے دونوں طرف خصوصی میوزیکل فاؤنٹین کا افتتاح

تلنگانہ کے محکمہ بلدی نظم ونسق کے اسپیشل سکریٹری اروند کمار نے کہا ہے کہ حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی(حمڈا) کی جانب سے دُرگم چیروکیبل بریج کے دونوں طرف خصوصی میوزیکل فاؤنٹین لگائے گئے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے محکمہ بلدی نظم ونسق کے اسپیشل سکریٹری اروند کمار نے کہا ہے کہ حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی(حمڈا) کی جانب سے دُرگم چیروکیبل بریج کے دونوں طرف خصوصی میوزیکل فاؤنٹین لگائے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے اروند کمار نے کہا کہ اس کا افتتاح عمل میں آیا۔ہر میوزیکل فاونٹین کی لمبائی 60میٹر ہے۔

یہ میوزیکل فاونٹین ہر شام 7تا10بجے کھولاجائے گا۔ منیجنگ ڈائرکٹر واٹربورڈ دانا کشور نے کہا کہ حیدرآباد شہر میں 3 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز سے ایس ٹی پی قائم کیے جائیں گے۔

a3w
a3w