حیدرآباد
حیدرآباد:پولیس کا مختلف مقامات پر چھاپہ،5افرادگرفتار
تلنگانہ کی سائبرآباد ایس او ٹی پولیس نے اتوار کی شب مختلف مقامات پر چھاپے مارتے ہوئے مبینہ طورپر منشیات رکھنے پر 5افراد کو پکڑلیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی سائبرآباد ایس او ٹی پولیس نے اتوار کی شب مختلف مقامات پر چھاپے مارتے ہوئے مبینہ طورپر منشیات رکھنے پر 5افراد کو پکڑلیا۔
پولیس نے ان کے قبضہ سے مبینہ طورپر4.4کلو گانجہ وار ایل ایس ڈی بلوٹس ضبط کیا۔
یہ چھاپہ سائبرآباد کے راجندرنگر، بلکم پیٹ اوردیگرمقامات پر ماراگیا۔ان مشتبہ افراد کے خلاف معاملہ درج کرلیاگیا۔