حیدرآباد

حیدرآباد: بے قابو کار کی ٹکر۔ایک نوجوان ہلاک: ویڈیو

شہرحیدرآباد کے جیڈی میٹلہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں گجولارامارم علاقہ میں ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے جیڈی میٹلہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں گجولارامارم علاقہ میں ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

شراب کے نشہ میں تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے نوجوان نے کار کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں ایک راہگیرہلاک ہوگیا۔

حادثہ کا یہ ویڈیو وہاں قریب میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگیا۔مہلوک شخص کی شناخت سیکوریٹی گارڈ گوپی کے طورپر کی گئی ہے جو سڑک عبورکررہا تھا۔