تلنگانہ

حیدرآباد میں ابھشیک اگروال آرٹس پروڈکشن ہوزپرآئی ٹی اور جی ایس ٹی عہدیداروں کے چھاپے

آئی ٹی اور جی ایس ٹی کے عہدیداروں کی ٹیموں نے آج حیدرآباد میں ابھشیک اگروال آرٹس پروڈکشن ہوزپر چھاپہ مارا۔

حیدرآباد: آئی ٹی اور جی ایس ٹی کے عہدیداروں کی ٹیموں نے آج حیدرآباد میں ابھشیک اگروال آرٹس پروڈکشن ہوزپر چھاپہ مارا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

اس پروڈکشن کی نئی فلم ٹائیگر 20اکتوبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔اس چھاپہ کے دوران عہدیداروں نے رقمی معاملات سے متعلق ریکارڈس کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ابھیشیک اگروال نے پین انڈیا کی سطح پر ٹائیگر ناگیشور راؤ فلم تیار کی۔ اس کے لیے کافی رقم خرچ کی گئی ہے۔

آئی ٹی اور ای ڈی کے عہدیدار اس بات کا پتہ چلانے کی کوشش کررہے ہیں کہ فلم کے لیے رقم کہاں سے لائی گئی، اس سے متعلق لین دین درست ہے یا نہیں، ٹیکس چوری کہاں ہوئی۔

a3w
a3w