حیدرآباد
حیدرآباد: حالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے پکڑے گئے افرادکی گاڑیاں ضبط
کل شب چلائی گئی اس مہم کے دوران تقریبا 15گاڑی سواروں کوٹریفک پولیس نے روک کران کی گاڑیوں کو ضبط کرلیا۔
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے اُپل نلہ چیروعلاقہ میں ٹریفک پولیس نے حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والے افراد کے خلاف مہم چلائی۔
کل شب چلائی گئی اس مہم کے دوران تقریبا 15گاڑی سواروں کوٹریفک پولیس نے روک کران کی گاڑیوں کو ضبط کرلیا۔
اس موقع پر ٹریفک انسپکٹر نے کہا کہ نشہ کی حالت میں گاڑیاں نہیں چلانا چاہئے کیونکہ ہمارے ارکان خاندان ہماراگھرپر انتظار کرتے ہیں۔