کرناٹک

بنگلورو فلائٹ مسافرین کو دیر تک ٹھہرائے جانے کی تحقیقات

ایونیشن واچ ڈاٹ‘ ڈی جی سی اے کی جانب سے اسپائس جٹ سے رپورٹ طلب کی گئی ہے تاکہ بنگلورو جانے والی فلائٹ کے مسافرین کو ایرو برج پر بہت دیر تک انتظار کروانے کی محرکات کا علم ہوسکے۔

نئی دہلی: ایونیشن واچ ڈاٹ‘ ڈی جی سی اے کی جانب سے اسپائس جٹ سے رپورٹ طلب کی گئی ہے تاکہ بنگلورو جانے والی فلائٹ کے مسافرین کو ایرو برج پر بہت دیر تک انتظار کروانے کی محرکات کا علم ہوسکے۔

متعلقہ خبریں
اسپائس جیٹ کا 1400 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا منصوبہ

بتایا جاتا ہے کہ دہلی ایرپورٹ پر اس ہفتہ یہ واقعہ پیش آیا، یہ واقعہ موضوع بحث بن گیا ہے جس میں بنگلورو جانے والے مسافرین کو ایرو برج پر بہت دیر تک انتظار کروایا گیا۔

اِس سلسلہ میں ڈی جی سی اے نے رپورٹ طلب کی ہے تاکہ اِس کے محرکات کا علم ہوسکے۔ چہارشنبہ کی شام دیر گئے اسپائس جٹ کے حکام نے بتایا کہ ناسازگار موسم کی وجہ ایرپورٹ پر مسائل اور مشکلات پیش آئیں۔

a3w
a3w