تلنگانہ

نظام ساگر پراجکٹ میں پانی کے بہاو میں اضافہ

موجودہ طورپر اس پراجکٹ میں 27.738 ٹی ایم سی پانی کا ذخیرہ ہے۔ محکمہ آبپاشی نے انکشاف کیا کہ پچھلے سال اسی وقت پراجکٹ میں 76 ٹی ایم سی پانی تھا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے نظام ساگر پراجکٹ میں پانی کے بہاو میں اضافہ ہوگیاہے۔دریائے گوداوری کے آبگیر علاقوں میں گذشتہ چار تا پانچ دنوں سے ہورہی بارش کے سبب اس پراجکٹ میں 27000 کیوزک پانی کا بہاو درج کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
آسٹریلیا ونڈے کی نمبر ایک ٹیم بن گئی
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
رکل پریت سنگھ نے ’فلم آئی لو یو‘ کے ایک سین کیلئے 14 گھنٹے پانی میں گزارے
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد
وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نئے ہال کا افتتاح کیا۔ خواتین کو عالمی دن کی مبارکباد

موجودہ طورپر اس پراجکٹ میں 27.738 ٹی ایم سی پانی کا ذخیرہ ہے۔ محکمہ آبپاشی نے انکشاف کیا کہ پچھلے سال اسی وقت پراجکٹ میں 76 ٹی ایم سی پانی تھا۔