تعلیم و روزگار

انٹر بورڈ نے جونیئر کالجوں کیلئے سنکرانتی کی تعطیلات کا اعلان کردیا

انٹر بورڈ نے تلنگانہ میں جونیئر کالج کے طلبہ کے لیے سنکرانتی کی تعطیلات کا اعلان کیا۔ اس مہینے کی 13 سے 16 تاریخ تک 4 دن کی چھٹیاں دی گئی ہیں۔ 17 تاریخ سے کالج دوبارہ شروع ہوں گے۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں انٹر طلباء کیلئے سنکرانتی کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ سرکاری اور پرائیویٹ جونیئر کالجوں میں اس ماہ کی 13 سے 16 تاریخ تک چھٹیاں دی گئی ہیں۔ بورڈ نے انتباہ دیا کہ اگر چھٹیوں کے دوران کلاسز کا انعقاد کیا گیا تو کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں
ڈان ہائی اسکول: جدید تعلیمی نظام کا درخشاں ستارہ
انٹر سال دوم کے انگلش مضمون کا امتحان، 14ہزار طلبہ غیر حاضر
تلنگانہ میں ڈرون یونیورسٹی قائم کرنے فلکسٹی گروپ کا اعلان
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

انٹر بورڈ نے تلنگانہ میں جونیئر کالج کے طلبہ کے لیے سنکرانتی کی تعطیلات کا اعلان کیا۔ اس مہینے کی 13 سے 16 تاریخ تک 4 دن کی چھٹیاں دی گئی ہیں۔ 17 تاریخ سے کالج دوبارہ شروع ہوں گے۔