جرائم و حادثات

مکان پر قبضہ کی کوشش کا الزام آئی پی ایس عہدیدار گرفتار

تلنگانہ اسٹیٹ پولیس اکیڈیمی سے وابستہ آئی پی ایس آفیسر نوین کمار کو سی سی ایس پولیس نے موظف آئی اے ایس عہدیدار کے مکان پرقبضہ کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیاہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ پولیس اکیڈیمی سے وابستہ آئی پی ایس آفیسر نوین کمار کو سی سی ایس پولیس نے موظف آئی اے ایس عہدیدار کے مکان پرقبضہ کرنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیاہے۔

متعلقہ خبریں
ٹولی چوکی۔ شیخ پیٹ روڈ کی توسیع جائیدادوں کی بلا معاوضہ طلبی
ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال
مالکِ جائیداد کی وفات کے بعد ورثاء آپس میں جائیداد بانٹ سکتے ہیں۔ اگر آپس میں کوئی اختلاف نہ ہو
زیادہ اڈوانس کے ساتھ کم کرایہ
اربن لینڈ سیلنگ میں فاضل اراضیات پر قبضہ جات کو باقاعدہ بنانے کا عمل معرض التواء میں پڑا ہوا ہے

ذرائع کے بموجب بیگم پیٹ کے ایک موظف آئی اے ایس عہدیدار کے مکان پر قبضہ کی کوشش کرنے پر ڈپٹی ڈائرکٹر تلنگانہ اسٹیٹ پولیس اکیڈیمی نوین کمار کوسی سی ایس پولیس نے آج گرفتار کرلیا

جبکہ پہلے ہی ان کی بہن اور بہنوائی کوگرفتار کیا جاچکا ہے۔بتایا جاتاہے کہ کمار نے جعلی پیپرس کی تیاری کے ذریعہ مکان پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی۔