حیدرآباد

مسجد اُجالے شاہ میں اسماعیل ہانیہ کی آج غائبانہ نماز جنازہ

حماس کے سربراہ عظیم مجاہد و شہید اسماعیل ہانیہ کی تہران میں ایک حملہ میں ہلاکت پر 2 اگست بروز جمعہ بعد نماز جمعہ مسجد اُجالے شاہ صاحب سعید آباد حیدرآباد میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔

حیدرآباد: حماس کے سربراہ عظیم مجاہد و شہید اسماعیل ہانیہ کی تہران میں ایک حملہ میں ہلاکت پر 2 اگست بروز جمعہ بعد نماز جمعہ مسجد اُجالے شاہ صاحب سعید آباد حیدرآباد میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔

اطلاعات کے مطابق نماز جمعہ ایک بجے دن ہوگی۔