مشرق وسطیٰ

اسرائیل نے شفا اسپتال کے جنوبی حصہ تک آپریشن کو وسعت دی

اسرائیلی فوج کی توجہ اسپتال کے مغربی حصے میں واقع عمارتوں پر مرکوز تھی، اب اسپتال کے جنوبی حصے پر زور دیا جا رہا ہے۔

یروشلم: اسرائیلی مسلح افواج نے شفا اسپتال میں آپریشن کو اس کے جنوبی حصے تک بڑھا دیا ہے۔آئی- 24 براڈکاسٹر نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ نشریاتی ادارے کا کہنا تھا کہ جہاں چہارشنبہ کو اسرائیلی فوج کی توجہ اسپتال کے مغربی حصے میں واقع عمارتوں پر مرکوز تھی، اب اسپتال کے جنوبی حصے پر زور دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں
مندروں کے قریب نئی عمارتوں کی بلندی محدود
سوڈان سے 121 ہندوستانیوں کو نکالنے فضائیہ کا جرأتمندانہ آپریشن

اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے چہارشنبہ کے روز کہا کہ وہ شفا اسپتال میں فلسطینی تحریک حماس کے خلاف ایک’محض اور ٹارگٹیڈ آپریشن کر رہی ہے۔

a3w
a3w