حیدرآباد
شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر سونا ضبط
بڑی آنت میں چھپا کرلایاگیا سونا شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر ایک مسافر کے پاس سے ضبط کیاگیا۔
حیدرآباد: بڑی آنت میں چھپا کرلایاگیا سونا شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر ایک مسافر کے پاس سے ضبط کیاگیا۔
ایرپورٹ کے کسٹم کے حکام نے دوحہ سے فلائٹ نمبر6E-1318 کے ذریعہ حیدرآباد پہنچے اس مسافر کے پاس سے اس سونے کو ضبط کیا۔
ضبط شدہ 701گرام سونے کی مالیت 42.96 لاکھ روپئے ہے۔