تلنگانہ
تلنگانہ کے ضلع کھمم میں دلتوں کا دھرنا
تلنگانہ کے ضلع کھمم میں دلتوں نے دھرنا دیا۔انہوں نے الزام لگایا کہ دلت بندھو اسکیم کا فائدہ حقیقی افراد کے بجائے دیگر افراد کو پہنچایاجارہا ہے۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع کھمم میں دلتوں نے دھرنا دیا۔انہوں نے الزام لگایا کہ دلت بندھو اسکیم کا فائدہ حقیقی افراد کے بجائے دیگر افراد کو پہنچایاجارہا ہے۔
اس اچانک دھرنے کے نتیجہ میں ضلع کے رگھوناتھ پالیم کی سڑک پر ٹریفک کی آمدورفت میں رکاوٹ پیدا ہوگئی۔
اس دھرنے سے تقریبا ایک کلومیٹر تک ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہوگئی۔
انہوں نے مطالبہ کیاکہ اہل دلتوں کو ہی فوری طورپردلت بندھواسکیم کا فائدہ پہنچایاجائے۔
a3w