مشرق وسطیٰ

اسرائیل نے  غزہ کی پٹی پر گولہ باری کی

یروشلم: اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے کہا کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے جہاں سے منگل کے روز ملک کے جنوبی علاقوں میں راکٹ داغے گئے تھے۔

یروشلم: اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے کہا کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے جہاں سے منگل کے روز ملک کے جنوبی علاقوں میں راکٹ داغے گئے تھے۔

متعلقہ خبریں
غزہ کے عوام کا تاریخی صبر جس نے اسلام کا سر بلند کردیا: رہبر انقلاب اسلامی
غزہ میں امداد تقسیم کرنے والی ٹیم پر اسرائیل کی بمباری، 23 فلسطینی شہید
اسماعیل ہنیہ کی معاہدے سے متعلق شراط
غزہ میں پہلا روزہ، اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا
غزہ میں نسل کشی کے خطرات پوری دنیا میں پھیل سکتے ہیں:ریاض المالکی

قبل ازیں، آئی ڈی ایف نے کہا تھا کہ غزہ سے اسرائیل کی جانب 21 راکٹ داغے گئے تھے۔

آئی ڈی ایف نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر لکھا، "آئی ڈی ایف اس وقت غزہ کی پٹی میں حملہ کر رہی ہے، تفصیلات بعد میں دی جائيں گی”

ذریعہ
یو این آئی