جرائم و حادثاتحیدرآباد
تلنگانہ:کار، آٹو سے ٹکراگئی، بعض مزدور زخمی
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں بعض مزدور زخمی ہوگئے جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں بعض مزدور زخمی ہوگئے جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
یہ حادثہ ضلع کے پرکال، چلی واگو علاقہ میں بدھ کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب کار کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار 14مزدوروں کو لے جانے والے آٹو سے ٹکراگئی۔
مزدوروں کا تعلق پٹیپاکا گاؤں سے ہے۔پرکال پولیس نے اس حادثہ میں زخمی افراد کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا جہاں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
a3w