آندھراپردیش

اے پی میں 4جون کے بعد جگن کی حکومت بنے گی: لکشمی پاروتی

لکشمی پاروتی نے این ٹی راما راو کی 101ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان این ٹی آر گھاٹ پر خراج عقیدت پیش کیا۔

حیدرآباد: متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی وتلگودیشم پارٹی کے بانی این ٹی راما راوکی بیوہ لکشمی پاروتی نے کہا ہے کہ 4 جون کے بعد اے پی میں جگن کی حکومت دوبارہ آئے گی جس کیلئے جگن، این ٹی راما راو کا آشیرواد چاہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

لکشمی پاروتی نے این ٹی راما راو کی 101ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان این ٹی آر گھاٹ پر خراج عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جگن 4 جون کے بعد وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گے۔ اے پی میں ایک بار پھر اچھی حکومت آئے گی۔