حیدرآباد

کے کویتا، کیرالا میں انڈین لائبریری کانگریس میں حصہ لیں گی

کویتا کیرالہ کے کنور میں انڈین لائبریری کانگریس میں حصہ لیں گی۔کویتاجو تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی دختر ہیں کو انڈین لائبریری کانگریس کے نمائندوں نے کویتا کو اس پروگرام کیلئے مدعو کیا ہے۔

حیدرآباد: بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا 2 اور 3 جنوری کو کیرالہ کا دورہ کریں گی۔ وہ کیرالہ کے کنور میں انڈین لائبریری کانگریس میں حصہ لیں گی۔کویتاجو تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی دختر ہیں کو انڈین لائبریری کانگریس کے نمائندوں نے کویتا کو اس پروگرام کیلئے مدعو کیا ہے۔

کویتا2جنوری کی شام منعقد ہونے والے ثقافتی میلے میں مہمان خصوصی ہوں گی۔3 تاریخ کو ثقافت پر مباحت میں حصہ لیں گے۔کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین انڈین لائبریری کانگریس کے اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں ملک بھر سے کئی مشہور شخصیات شرکت کریں گی۔

a3w
a3w