مشرق وسطیٰ
ٹرینڈنگ

کنٹرینہ کیف ایک بار پھر اتحاد ایئرویز کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں

کمپنی نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ شراکت داری ایک اہم سنگ میل ہے کیونکہ اتحاد ہندوستانی مارکیٹ میں اپنی موجودگی کو مضبوط کررہی ہے۔ اس لیے ہندوستان کی مقبول اداکارہ کے ساتھ دوبارہ جڑاہے۔

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایئرلائن کمپنی اتحاد ایئرویز نے آج بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف کو اپنا نیا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں
چہل کی بیوی بھی سلکٹرس سے ناراض
محکمہ پولیس میں تقررات کا عمل آخری مرحلہ میں داخل
جھانوی کپور بلاک بسٹر فلموں میں کام کرنا چاہتی ہیں
دیپیکا پاڈوکون سنگھم 3 میں اجے دیوگن کی بہن کا کردار ادا کریں گی!
پرینکا چوپڑا 41 سال کی ہوئیں

کمپنی نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ شراکت داری ایک اہم سنگ میل ہے کیونکہ اتحاد ہندوستانی مارکیٹ میں اپنی موجودگی کو مضبوط کررہی ہے۔ اس لیے ہندوستان کی مقبول اداکارہ کے ساتھ دوبارہ جڑاہے۔

https://twitter.com/kardemommeee/status/1701505173338599485

اپنی عالمی اپیل اور خوبصورتی کے لیے مشہورکٹرینہ اتحاد میں دوبارہ شامل ہو کر عمدگی کی وابستگی کوقائم کریں گی۔ ایئر لائن کے ساتھ ان کی وابستگی کا انکشاف اتحاد اور کٹرینہ کے سوشل چینلز پر دکھائے جانے والے ویڈیوز کی ایک سیریز کے ذریعے کیا جائے گا۔

کٹرینہ کیف نے کہا، "میں اتحاد ایئرویز کے ساتھ واپس آنے پر بہت خوش ہوں، جو کہ عالمی معیار کے سفری تجربات کا مترادف ہے۔

a3w
a3w